غم کا پہاڑ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑے سے بڑا غم، انتہائی مصیبت، شدید رنج، بہت زیادہ دکھ، بہت بڑا دکھ، (کنایۃً) غم کی مصیبت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑے سے بڑا غم، انتہائی مصیبت، شدید رنج، بہت زیادہ دکھ، بہت بڑا دکھ، (کنایۃً) غم کی مصیبت۔